
Islam Aur Daur E Hazir Ke Shubhat Aur Mughalte | اسلام اور دور حاضر کے شبہات و مغالطے
مفتی تقی عثمانی
₹420.00₹350.00
وہ شبہات اور غلط فہمیاں جو دین سے متعلق عام طور پر لوگوں کے ذھنوں میں پائ جاتی ہیں ۔ ان میں وہ شکوک و شبہات بھی ہیں جو دین کے کسی حکم کے متعلق ہیں ۔ اور وہ غلط فہمیاں بھی ہیں جو دین کے نام سے لوگوں میں پھیلی ہوئی ہیں ۔ اور وہ اعتراضات بھی ہیں جو دینی حلقوں پر عموما کیے جاتے ہیں ۔ جو کہ حضرت شیخ الاسلام دامت برکاتہم کی متعدد خطبات و تالیفات سے لیئے گئے ہیں ۔
